

Loading content...
اس کے بعد اللہ جل جلالہ نے سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نورِ اقدس میں سے جنت کو خلق فرمایا اور اس کو چار چیز وں کے ساتھ زینت بخشی یعنی تعظیم، جلالت، سخاوت اور امانت کے ساتھ جنت کو آراستہ فرمایا اور اس کو پاک ذواتِ متعالیات کے چاہنے والوں اور اطاعت کرنے والوں کے نام وقف کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار