

Loading content...
جواب اِلٰہی پاکر قلم لوح محفوظ پر جاری ورواں ہوگیا اوریہ لکھا کہ شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور ان کے بردار بجان برابر امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام محشر اکبر کے روز حامل لواء الحمد ہوں گے جوا ن کے وصی بھی ہیں اور وزیر امور بھی اور امت مسلمہ میں ان کے خلیفہئِ مطلق بھی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار