

Loading content...
یعنی ایک جزونے اپنے کل کو سلام کیا، جس وقت قلم نور نے سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام عرض کیا تو سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب نہیں دیا بلکہ فورا ً اللہ جل جلالہ نے قلم کو جواب دیا کہ میرا تجھے سلام ہو اورمیری رحمت بھی نصیب ہو اور برکت کا نزول بھی ہو۔ یہاں غور کریں کہ جو بھی شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرتا ہے اس کا جواب دینا اللہ جل جلالہ اپنی ذات پر واجب سمجھتا ہے۔ صلوات وسلام سے روکنے والوں کیلئے یہ لمحہئِ فکریہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار