

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے فرمایا اوقلم سن اگر یہ ذات نہ ہوتی تو تمہیں خلق نہ کیا جاتا اورمیری پاک ذات نے ہر چیز اپنے اس پاک حبیبصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطر تخلیق وتکوین فرمائی ہے، یہ میرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بشیر ونذیر ہیں، سراج منیر ہیں شفیع العالمین ہیں، شہنشاہ انبیا ء حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے ذکر کے میٹھاس کو محسوس کرکے قلم شق ہوا۔ اس وقت قلم نے ایک کلام کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار