

Loading content...
جس وقت قلم سے کلا م اِلٰہی کا خمار اترا تو پھر آواز آئی اے قلم لکھ قلم نے عرض کیا میں کیا لکھوں ارشاد ہوا لکھو لا الہ الا اللہ محمدؐ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمجس وقت قلم نے سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک سنا تو فورا ً لوحِ محفوظ کو سجادۂ عبادت سمجھ کر نام کے ادب سے سجد ہ ریز ہوگیا اور اس مقدس نام کی تعظیم کیلئے اللہ جل جلالہ کی حمد کرنا شروع کی کہ تم نے مجھے یہ نام لکھنے کا اعزاز عطا فرمایا اور سر بہ سجود ہوکر عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار