

Loading content...
اس وقت اللہ جل جلالہ کے نور ازل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انبیاء ورسل علیہم السلام کو درس دینے کیلئے سبقت فرمائی اور جواب میں عرض کیا کہ آپ وہ اللہ ہیں جس کے سوا کوئی اللہ ہے ہی نہیں، آپ واحد ولاشریک ہیں، آپ رب الارباب اور شہنشاہوں کے شہنشاہ ہیں۔ جس وقت سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا تو اللہ جل جلالہ نے فرمایا کہ میری ذات صفات واسما سے منزہ وپاک تھی آج آپ نے میرا نام اللہ رکھا تو آج کے بعد یہ میرا اسم ذات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار