

Loading content...
جس وقت رب ذوالجلال والا کرام نے یہ خطاب فرمایا تو اس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ میں سرجھکادیا اور ایک طویل سجد ہ ادا فرمایا اس سجدے کے دوران ان کے جسم اقدس سے پسینے کے قطرات ٹپکنے لگے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار