

Loading content...
نور سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان چودہ سمندروں کے اندر منقلب رہا جس وقت آخری سمندر کو عبور فرمایا تب رب ذوالجلال والا کرام نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ اے میرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کے سرداروسرتاج وشہنشاہ اے میرے نور اول اے میرے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کی ذات کے پاک سر پر گنہگاروں کی شفاعت کا تاج موزوں رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار