

Loading content...
شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام فرماتے ہیں کہ ان مراحل کے بعد اللہ جل جلالہ نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور میں سے بیس سمندر خالق فرمائے ہر سمندر ایسے انوار عالم سے معمور ومملو تھا جن کا علم سوائے ذات واجب الوجود کے کسی کو نہیں … اس کے بعد اللہ جل جلالہ نے نور اقدس سے فرمایا کہ آپ اب علم کے چودہ سمندروں میں اتر جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار