

Loading content...
جس وقت سارے حجابات مکمل ہوگئے تو اللہ جل جلالہ نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایاآپ سب سے پہلے حجاب قدرت میں داخل ہوجائیں سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجاب قدرت میں داخل ہوئے اور پورے بارہ ہزار سال تک یہاں انہوں نے سبحان العلی الاعلی کی تسبیح فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار