

Loading content...
شہنشاہ معظم حبیب رب اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پاک نور جب ہویت ذات کے نور سے جدا ہو کر ظہور پذیرہوا تو ایک ہزار سال تک خلوت اِلٰہیہ میں واجب الوجود کے روبرو رہا۔ گویا خالق اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کرکے ان کے جمال وحدت مثال پر صلوات نچھاور کرتا رہا اورسروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی ذات کی حمدوتسبیح میں مصروف رہے، یہ اس کی حمد کرتے تھے، وہ ان پر صلوات پڑھتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار