

Loading content...
فرمایا اللہ جل جلالہ نے اپنے نورِ ذات میں سے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کو الما، عرش، کرسی، زمین، آسمان، لوح، قلم، جنت، جہنم، ملائکہ، جناب آدم علیہ السلام اورحوا سے چار لاکھ چوبیس ہزار سال پہلے اختراع فرمایا۔ یہ سال زمینی سال نہیں بلکہ اِلٰہی سال ہیں جن کا ایک سیکنڈہمارے اربوں کھربوں سالوں سے بھی زیادہ طویل ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار