

Loading content...
شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک وقت تھا جب صرف اللہ جل جلالہ کی ذات واجب الوجود موجود تھی اور اس کے ساتھ کوئی بھی چیز موجود نہ تھی اس وقت اللہ جل جلالہ نے اپنے پاک حبیب شہنشا ہ معظم سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس ومطہر نور کو خلق فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار