

Loading content...
دوستو جب بھی کوئی سیرت نگار سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ لکھنے کا آغاز کرتا ہے تو سب سے پہلے ان کے نورِ اقدس کے ظہورِ اول سے آغاز کرتا ہے اس لئے میں بھی اسی مقام سے آغاز کررہا ہوں مگر میں اپنی طرف سے کچھ عرض کرنے کی بجائے وہ واقعات شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی زبان مبارک سے پیش کرکے ان کی ترجمانی کرنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار