

Loading content...
حبیب رب اکبر، حامل نورِ منور، شفیع الآثمین، رحمتہ اللعالمین، مالک عرش اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری حیات طیبہ کے کلی حالات وواقعات کو مجالس کے قلیل وقت میں بیان کرنا انتہائی مشکل ہے کیونکہ مجالس میںعزادار کا ایک مخصوص مزاج ہوتا ہے سامعین کی سماعت کا ایک مخصوص پیڑن (pattern) ہوتا ہے، قلت وقت کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ اپنے اس سلسلۂ مجالس میں چاہتا یہ ہوں کہ سیرت طیبہ کے کچھ حصے پیش کرنے کی سعادت حاصل کرکے ان کے انصار وعبادمیں اپنا نام شامل کرلوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار