

Loading content...
جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ صفا و مروہ کے درمیان مقام خرورہ پر ان اونٹوں کو ذبح کیا جائے اور جب تک یہ تمام اونٹ ذبح نہ کر دیئے جائیں ہم گھر نہیں جائیں گے، اونٹ فوراً ذبح کر دیئے گئے اور ان کا گوشت غرباء میں تقسیم کر دیا گیا تو پھر حضور اپنے لخت جگر کے ساتھ اپنے گھر اطہر میں تشریف لے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار