

Loading content...
سب سے پہلے جناب عمرانعلیہ الصلواة والسلام نے بجلی کی سی سرعت سے دوڑ کر اپنے بابا جان کے زانو کے نیچے سے اپنے پاک بھائی کو اُٹھایا، تمام بھائی سجدۂ شکر میں کعبہ مکرم کے سامنے سر بہ سجود ہو گئے، سجدۂ شکر بجا لانے کے بعد بھائیوں نے روتے ہوئے جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کے رُخساروں سے، جسم سے اور لباس سے خاک صاف کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار