

Loading content...
جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام نے اپنے نورِ چشمین کو سجدہ کا حکم فرمایا، سجدہ ادا کرنے کے بعد ایک نرم و ملائم رسی کے ساتھ مضبوطی سے آراستہ فرمایا، پھر دیوارِ کعبہ کے قریب آپ کو لٹا دیا، اپنی عبا اور قبا کو بڑی احتیاط کے ساتھ سمیٹتے ہوئے آپ نے دست دعا بلند فرمائے اور دعائے قربانی کی تلاوت شروع فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار