

Loading content...
یہی وصیت بوقت آخر میدانِ کربلا میں شہزادہ علیؐ اکبرعلیہ الصلواة والسلام نے اپنے مظلوم بابا سے کی تھی کہ میرے بعد میری پاک والدہ کا خیال رکھنا تو شہنشاہِ کرب و بلا علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا تھا کہ بیٹے یہ وصیت تو آپ کو اُسے کرنا چاہیے تھی کہ جس نے اس دنیا میں زندہ رہنا ہو، ہم سبھی تو راہی ئِ ملک عدم ہیں، تھوری دیر بعد ہم بھی اسی منزل پر پہنچنے والے ہیں جہاں آپ جا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار