

Loading content...
جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام نے اپنی اولاد اور اپنے اہل خاندان علیہم الصلواة والسلام کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ اب تو آپ سب کو یقین ہو چکا ہے کہ خالق کائنات کو صرف اور صرف میرے اسی فرزند کی قربانی منظور ہے میرے خیال میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار