

Loading content...
بعض روایات میں ہے کہ نو مرتبہ قرعہ اندازی ہوئی اور ہر مرتبہ اونٹوں کی تعداد میں دس کا اضافہ کیا گیا، دوسری روایت یہ ہے کہ ہر مرتبہ اونٹوں کی تعداد کو پہلے کی نسبت دگنا کیا گیا، بہر حال جو بھی صورت ہو 80 اونٹوں تک قرعہ اندازی میں جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کے نام پاک کا انتخاب ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار