

Loading content...
تاریخ کا ایک المیہ یہ ہے کہ کتب تاریخ میں واقعات تو بیان کر دئے جاتے ہیں مگر جذبات و احساسات کو بے دردی سے کچل دیا جاتا ہے… اب کوئی تاریخ ہمیں یہ نہیں بتاتی کہ یہ رات جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ ان کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے کس حال میں گزاری یا اس وقت ان کے احساسات کیا تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار