

Loading content...
فرمایا مجھے یقین ہے کہ خالق کون و مکاں میرے محبوب ترین بیٹے کو پسند فرما چکا ہے چاہے ہزار مرتبہ قرعہ اندازی کروں اسی کا انتخاب ہی ہو گا بہر حال آپ کی رائے کا احترام کرتے ہوئے ہم یہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں مگر پہلے قربانی کیلئے سو اونٹ مہیا کئے جائیں کیونکہ جب تک اونٹ موجود نہ ہوں اس وقت تک قرعہ اندازی مناسب نہیں ہے اور کل تک یہ انتظام کر لیں ہم کل دوبارہ قرعہ اندازی فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار