

Loading content...
آپ نے ان تمام بھائیوں کے درمیان قرعہ اندازی فرمائی ہے، اب ہماری گذارش پر جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام اور اونٹوں کے درمیان قرعہ اندازی فرمائیں اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنے اس لخت جگر کی دیت کے طور پر خلاقِ دوجہاں کی بارگاہ میں آپ اونٹوں کی قربانی پیش کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار