

Loading content...
اس وقت رؤسائے مکہ میں سے عکرمہ بن عامر آگے بڑھا اور روتے ہوئے عرض کیا کہ حضور آپ یہ نہ سمجھیں کہ ہم آپ کے اور آپ کے خالق کے درمیان حائل ہو رہے ہیں، ہم تصدیق کرتے ہیں کہ آپ کا مقصد حق ہے مگر ہم سب سے اس لخت جگر کی قربانی کا منظر برداشت نہیں ہوتا جس کی وجہ آپ کو بھی معلوم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار