

Loading content...
جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام نے اپنے لخت جگر جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کو دیوارِ کعبہ کے نزدیک سجدہ ریز ہونے کا حکم دیا اور خود خنجر برآمد فرما کر ان کے قریب تشریف لائے، اس وقت باقی نو 9 بھائی آکر اپنے پاک بابا کے قدموں پر گر پڑے اور عرض کیا کہ ہم سب اپنے اس بھائی پر قربان ہونے کو حاضر ہیں مگر آپ ان کو قربان نہ کریں… اس وقت سبھی موجودگان گریہ کناں تھے، کسی نے خنجر پکڑ لیا، کچھ قدموں پر گر پڑے اور کچھ نے دست بستہ گزارش کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار