

Loading content...
گھر اطہر کے دروازہ پر مخدراتِ عصمت موجود تھیں، جب یہ خبر ان تک پہنچی تو وہاں ایک کہرام برپا ہو گیا، تمام اہل خانہ کی یہ خواہش تھی کہ چاہے اور تمام فرزندان کو قربان کر دیا جائے مگر جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام ہمیشہ زندہ و سلامت رہیں کیونکہ یہ نورِ اِلٰہی کے امین ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار