

Loading content...
اے رب کعبہ و حرم، اے مالک حطیم و زمزم، اے رب ملائکہ و امام و امم! میں اپنے عہد کی تکمیل کیلئے حاضر ہوں، میرے دس فرزند بھی تیری بارگاہ قدس میں حاضر ہیں، اب تو جس کو قربانی کیلئے پسند فرمائے تو ہم سب کا مالک کل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار