

Loading content...
یہاں قربان ہونے والی ذات کا سن اطہر گیارہ سال کا تھا وہاں فقط چھ ماہ کا صغیر تھا جو تین روز کا پیاسہ بھی تھا، جسے اپنی چار سال کی کم سن بہن رُخصت کرنے درِ خیام تک تشریف لائی تھیں، یہاں والدین کو یقین تھا کہ قرعہ کسی ایک کے نام ہی نکلے گا شاید میرا یہ بیٹا بچ جائے مگر وہاں پر یہ یقین تھا کہ میرے لعل نے ہرگز واپس نہیں آنا ہے اور میدان میں جا کر اپنے بابا کے پاک مشن پر قربان ہو کر ہمیں سرخرو کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار