

Loading content...
واضح رہے کہ شہنشاہِ انبیاء و مرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نورِ مبین نسل در نسل منتقل ہوتا ہوا اس وقت تک مصباحِ حرم توحید جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کی پیشانی منور تک پہنچ چکا تھا اس لئے باقی بھائیوں کی نسبت ان کا چہرہ اس قدر زیادہ منور اور روشن تھا کہ اس بات سے پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے سب لوگ آگاہ تھے کہ یہی پاک ذات ہی خالق اکبر کے نورِ ازل کی امین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار