

Loading content...
جناب آدم علیہ السلام کی عبا، جناب شیث علیہ السلام کی نعلین، جناب نوح علیہ السلام اور جناب سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھیوں سے دست ہائے کرم کو مزین فرمایا… ایک نرم و ملائم سی رسی اور ایک خنجر اُٹھایا، اسے دوبارہ تیز کیا تاکہ ذبیح اللہ کو کوئی تکلیف نہ ہو، اپنے حجرہ مبارک سے باہر تشریف لائے اور اللہ اکبر کی صدا بلند فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار