

Loading content...
فطرتِ انسانی ہے کہ والد کی نسبت والدہ کا دل اپنی اولاد کیلئے بہت زیادہ حساس ہوتا ہے اس لئے ہر پاک والدہ نے یہ رات اپنے فرزندوں کے ساتھ کس طرح گزاری یہ الفاظ میں واضح کرنا ممکن ہی نہیں ہے، ہر ماں کو جب اس بات کا یقین ہو کہ یہ میرے جگر گوشہ کی زندگی کی آخری رات ہے تو انہوں نے اپنے لخت جگر کی زندگی کی آخری رات سمجھتے ہوئے ان کو کتنا پیار کیا ہو گا؟ اس کو تصور بھی محال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار