

Loading content...
جناب عمران علیہ الصلواة والسلام اور جناب حارث علیہ الصلواة والسلام نے عرض کیا کہ بابا جان! پہلے تو یہ پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں تھی، اگر آپ نے شفقت پدری کے تحت پوچھ ہی لیا ہے تو ہم فقط اتنا ہی عرض کریں گے کہ اگر آپ ہم دس فرزندوں کو بھی قربان ہونے کا حکم دیں تو انشاء اللہ تعمیل میں کسی ایک کو بھی آپ متامل نہیں پائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار