

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک بابا کا سن ظاہری جب گیارہ سال کا ہوا تو جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کو حکم اِلٰہی پہنچا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ آپ چاہِ زمزم کی کھدائی کے وقت کئے گئے عہد کو پورا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار