

Loading content...
اپنی حیاتِ طیبہ میں جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام نے چھ عقد فرمائے تھے، آپ کے آخری حرم اطہر جناب مخزوم کی اولاد اور مخزومی قبیلہ کے سردار جناب عمرو کی پاک دختر تھیں جو جناب ام الحسنین معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کی ہمنام تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار