

Loading content...
اس کے بعد سونے کے ہرن برآمد ہوئے شہنشاہِ معظم نے ہر ہرن کی پیشانی پر بوسہ ثبت فرمایا اور انہیں باہر نکال لیا، بعدازاں کھدائی کا کام شروع فرمایا تو چند بالشت کی کھدائی کی تھی کہ چشمۂ زمزم ابل کر برآمد ہوا، آپ نے پھر نعرۂ تکبیر بلند فرمایا… چاہِ زمزم کی کھدائی کی تکمیل اور آبِ زمزم کے برآمدہونے کے بعد آپ نے سونے کے ہرن کعبہ کے اندر رکھ دئے اور تلواریں کعبہ کی دیواروں پر آراستہ فرمائیں، زائرین جوق در جوق ان مقدسات کی زیارت کو آنے لگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار