

Loading content...
حیات القلوب جلد دوم میں علامہ مجلسی علیہ رحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ دراصل لفظ فلاں کی جگہ ہمارے امام زمانہ آقا صاحب الامر عجل اللہ فرجہ الشریف کا وہ نام پاک تحریر تھا کہ جس کی تلاوت کی ممانعت فرمائی گئی ہے اس لئے عبارت میں نام پاک کی بجائے لفظ فلاں لکھ دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار