

Loading content...
امام موسیٰ کاظم علیہ الصلواة والسلام فرماتے ہیں کہ ہمارے جد اطہر سید البطحا علیہ الصلواة والسلام کو چاہِ زمزم کی گہرائی میں ہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کی بشارت ملی تھی، جس کی مکمل تفصیلات سنتے ہی انہوں نے سجدۂ شکر ادا فرمایا، سجدہ سے سر اُٹھا کر کھدائی شروع کی تو ایک طرف سے انہیں ایک چمکتی ہوئی چیز نظر آئی، آپ نے جب اس جگہ کو کدال سے صاف کیا تو وہاں سے تیرہ تلواریں برآمد ہوئیں، انہوں نے فوراً بآوازِ بلند فرمایا اللہ اکبر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار