

Loading content...
امام موسیٰ کاظم علیہ الصلواة والسلام نے اصحاب سے فرمایا تھا کہ جس وقت سید البطحا علیہ الصلواة والسلام اپنے ایک فرزند جناب حارث علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ اس کام میں مصروف تھے تو انہیں اولاد کی قلت کا احساس ہوا، انہوں نے فوراً منت مانی اور خلاقِ کائنات کو مخاطب کرتے ہوئے عرض کیا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار