

Loading content...
آپ فوراً کعبہ مکرم سے باہر تشریف لائے اور اس مقام کو دیکھا جہاں ایک سفید کوا چیونٹیوں کے بل پر بیٹھا تھا پھر یہ وہاں سے اپنے گھر اطہر تشریف لائے اور شہر کے لوگوں کو جمع کیا اور ارشاد فرمایا کہ ہمیں پروردگارِ عالم کی طرف سے حکم پہنچا ہے کہ چاہِ زمزم کو کھود کر برآمد کریں اور ہم نے یہ کام ابھی کرنا ہے، اس وقت جو لوگ ہمارے ساتھ اس کارِ خیر میں شریک ہوں گے کل وہ لوگ چاہِ زمزم کی ملکیت میں بھی حصہ دار بنیں گے… کوئی ہے جو اسی وقت اس کام میں ہمارا ساتھ دے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار