

Loading content...
چاہِ زمزم کو اپنے دست مبارک سے برآمد فرمائیں تاکہ حاجیوں کو پانی کے حصول میں جو مشکلات درپیش ہیں وہ دور ہو سکیں… انہوں نے عرض کیا کہ وہ کس مقام پر ہے تو آگاہ فرمایا گیا کہ آپ باہر تشریف لے جائیں وہاں ایک سفید کوا چیونٹیوں کے بل کے اوپر بیٹھا ہے اور چیونٹیاں اسے چمٹی ہوئی ہیں آپ اسی جگہ کو کھودیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار