

Loading content...
ایک دن جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کعبہ کے اندر مصروفِ عبادت تھے کہ اچانک ایک ندائے غیبی ان کی سماعت تک پہنچی کہ برہ تلاش کرو انہوں نے عرض کیا کہ وہ کیا ہے؟ دوبارہ آواز آئی کہ مضوفہ کھودو یہ ابھی سوچ ہی رہے تھے کہ مضوفہ کیا ہے کہ پھر ہاتف غیب نے آواز دی کہ طیبہ کھودو انہوں نے سوال کیا کہ واضح حکم دیا جائے تاکہ ہم عمل کر سکیں تو اس وقت یہ حکم ملا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار