

Loading content...
بنی جرہم نے محسوس کیا کہ ان کے ممکنہ حملہ کے دوران کہیں یہ مقدسات تلف نہ جائیں،اسی خطرہ کے پیش نظر انہوں نے سونے کے مذکورہ ہرن اور تلواریں چاہِ زمزم کے سپرد کر دیں اور چاہِ زمزم کو پتھروں سے بھر دیا تاکہ یہ تبرکات غیروں کے ہاتھ سے محفوظ رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار