

Loading content...
جناب ابراہیم علیہ السلام نے اپنے فرزند جناب اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ مل کر جب کعبہ مکرم کی تعمیر نو فرمائی تو سونے کے دو ہرن کعبہ کی نذر کئے جو ہمیشہ کعبہ کے اندر موجود رہتے تھے… اس کے بعد خالق دو جہاں نے آسمان سے تیرہ 13 تلواریں نازل فرمائیں جو خاندان تطہیر علیہم الصلواة والسلام کی تیرہ پاک ذوات کے نام سے منسوب تھیں اور جناب ابراہیم علیہ السلام کی وصیت کے مطابق انہیں کوئی مس نہیں کر سکتا تھا، وہ بھی کعبہ کے اندر رکھوا دی گئی تھیں جن کی حیثیت تبرکات کی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار