

Loading content...
المختصر جس وقت مسند ابراہیمی کو دستارِ ابراہیم علیہ السلام کے حقیقی وارث نے زینت بخشی تو تولیت کعبہ کا نظام ان کے سپرد کر دیا گیا، جوان ہوئے، عقد ہوا، اور آپ کے پہلے فرزند جناب حارث علیہ الصلواة والسلام کی اس دنیا میں آمد ہوئی جس کی وجہ سے آپ کی کنیت ابوالحارث ہے عربی میں ابوالحارث ببر شیر کو بھی کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار