

Loading content...
اس دور میں مدینہ اور مکہ کے درمیان بہت سے قحطانی اور یہودی قبائل آباد تھے جو ہر وقت اس پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے درپئے آزار رہتے تھے اس لئے حفظ ماتقدم کے طور پر اس سفر کے دوران جو شخص بھی جناب مطلب علیہ الصلواة والسلام سے اس شہزادے کے بارے میں سوال کرتا تو آپ یہی جواب دیتے کہ یہ ہمارے غلام ہیں جنہیں ہم نے مدینہ منورہ سے حاصل کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار