

Loading content...
لاکھ جان سے قربان جاؤں مظلوم دوراں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی مظلومیت پر کہ جن کا ظاہری سن اطہر صرف پانچ سال تھا، پاک بابا کا جنازہ در اطہر پر ابھی موجود تھا، اور آپ کو بیوہ ماں سے بہت جلد وداع ہونا پڑا، کم سن ہمشیر پاک کو جی بھر کے پیار نہ کر سکے اور گھر اطہر کو چھوڑ کر انجانی منزل کی طرف سفر اختیار فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار