

Loading content...
اپنے نورِ نظر کے مدعا کو سمجھتے ہی پاک والدہ کی آنکھوں سے بے ساختہ آنسوؤں کی بارش ہونے لگی، اپنے لخت جگر کو سینہ سے لگا کر کئی مرتبہ پیار کیا اور بار بار یہی فرماتی رہیں کہ وہاں جا کر والدہ کو بھول نہ جانا اور وقتاً فوقتاً ہمیں مدینہ آ کر ملتے رہنا… سات سال کا یہ شہزادہ اپنی والدہ سے اجازت لے کراپنے چچا جان کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار