

Loading content...
ان وجوہات کی بنیاد پر ہم اپنے نورِ چشمین کو اپنے ساتھ مکہ مکرمہ لے جانا چاہتے ہیں… عہد کے مطابق آپ سے اجازت لینے کیلئے آپ ہی کی طرف آ رہے تھے کہ بنی قحطان کے لوگ دیرینہ دشمنی کی بنا پر راہ میں حائل ہوئے، اس لئے آپ کو یہاں تک زحمت کرنا پڑی جس کیلئے ہم معذرت خواہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار