

Loading content...
ابھی قحطانی ملاعین کی کٹی ہوئی گردنوں سے خون جاری تھا کہ بنی نجار کے چارسو گھوڑے سوار وہاں پہنچ گئے، جناب مطلب اور بنی نجار کے لوگوں کے درمیان ابھی سوال و جواب ہو ہی رہے تھے کہ معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کے غلام نے آ کر یہ حکم پہنچایا کہ ہماری تشریف آوری تک کوئی کاروائی نہ کی جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار